امام محمد باقر علیہ السلام
نام۔ امام محمد علیہ السلام
والدِ گرام. امام علی زین العابدین علیہ السلام
والدہ گرامی. فاطمہ بنتِ حسن
لقبَ۔ باقر
کنیت. ابو عبداللہ۔
اولاد. امام جعفر الصادق علیہ السلام
تاریخ پیدائش 1 رجب 57 ھجری
جائے پیدائش. مدینی منورہ
(تاریخِ ضرب. 7ذوالحج 114 ھجری (زھر
تاریخ شہادت. 7ذوالحج 114 ھجری
جائے شہادت. گھر مین
عمر. 57
تربت جنت البیقع
قاتل ھشام
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام
آپ نام مبارک محمد لقت باقر ہے باقر کی معنیٰ ہے کولنا اور واضح کرنے والا
امام محمد علیہ السلام علم الاھئ کو اس طرح واضح کیا اور پھلایا تو امام علیہ السلام کو باقر العلوم کے لقب سے مشھور ہوئے
امام باقر کی ولادت 1رجب سن 57 ھجرئ پر مدینے منورہ میں ہوئی
امام علیہ السلام کے والد بزرگوار کا نام امام زین العابدین علیہ السلام ہے جو امام حسین کے فرزند ہے
والدہ بیبی فاطمہ سلام اللہ علیہا ہے جو امام حسن علیہ السلام کی بیٹی ہے وہ فقط امام محمد باقر علیہ السلام کی ہی عظمت ہے کے سلسلہ نصب میں والد اور والدہ دونوں کی طرف سے پیغمبر اکرم تک پہنچتے ہیں
امام باقر علیہ السلام علم.شجاعت.حلم ارو اخلاق اپنے نانا محمد مصطفیٰ ص اور دادا امام علی کے وارث تھے
امام محمد باقر علیہ السلام علم.حکمت.حلم.صبر.شکر.
سخاوت.مروت اور وہ تمام صفات موجود تھے جو ایک امام میں ہوتی ہیں
جو صفات خاندانِ اہلبیت علیہ السلام کا امتیاز سمجھی جاتی ہیں
10محرم سن 61 ھجری واقعہ کربلا امام کی سیرت پر تمام گیہرا اثر ڈالا
محبت.قربانی اور باطل سے مفاھمت نہ کرنا اور باطل کے آگے نہ جھکنے کا درس امام محمد باقر علیہ السلام نے اپنے دادا امام حسین علیہ السلام سے سیکھا
امام باقر امام حسین علیہ السلام کی شھادت اور واقعہ کربلا کا ایک آنکھوں دیکھا گواھ ہے اور شھادت کے بعد اھلبیت علیہم السلام کے ساتھ قید اور اسیری کے دکھ بھی دیکھے اور برداشت کئے امام کے والد بزرگوار اور اھلبیت علیہم السلام کی مستورات کے ساتھ درباروں اور بازاروں کے دُکھ اور تکلیفوں کو بھی بڑی جرئت کے ساتھ برداشت کیا
اور اپنے والد کے وہ خطبے سُونے جو امام سجاد علیہ السلام نے بازاروں اور درباروں میں دیئے
امام زین العابدین کی وفات کے بعد امام علیہ السلام امامت کے عھدے پر فائز ہوئے امام علیہ السلام کی پوری زندگی حق قائم کرنا باطل کو مٹانا اور علوم آل محمد علیہم السلام کو پھلانے کی کوشش میً میں گذاری
امام کی زندگی کا سب سے بڑا مقصد علوم آل محمد علیہم السلام کی ترقی اور اس کو عام انسانوں تک پھچانا تھا
حکومت ھمیشہ امام سے خوف زدہ تھی اس کئے ھشام امام محمد باقر علیہ السلام کو 7 ذوالحج سن 114 پر زھر دے کر شھید کروادیا
0 Comments