والدِ گرام. امام محمد باقر علیہ السلام
والدہ گرامی. بیبی اُم فروہ
اولاد. امام موسٰی کاظم علیہ السلام
تاریخ پیدائش 17 ربیع الاول 83 ھجری
جائے پیدائش. مدینی منورہ
(تاریخِ ضرب. 15 شوال 148 ھجری (زھر
تاریخ شہادت. 15 شوال 148 ھجری
جائے شہادت. گھر مین
عمر. 65
تربت جیت البقیع
قاتل منصور دوائنقی
حضرت مام جعفر صادق علیہ السلام
نام جعفر کنیت عبداللہ اور لقب صادق ہے آپ کے والد
امام محمد باقر علیہ السلام اور والدہ بیبی امہ فروہ سلام اللہ علیھا ہے
ولادت کی تاریخ 17 ربیع الاول سن 83 ھجری ہے
اسلامی علوم کی تنظیم اقر فقھہ کی تدوین امام کے ہی دور کا ایک کارنامہ ہے فقھہ امامیہ امام جعفر صادق علیہ السلام کی نسبت جعفریہ کھلاتی ہے
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم علمین کیلئے رحمت ہے اور حضور کے اہلبیت اللہ کی نعمت ہیں
ایک دفعہ امام صادق علیہ السلام مھمانوں کی تواضع اور خدمت کرنے میں مصروف تھے تو کسی شخص نے قرآن کی آیت کا حوالہ دتے ہوے کہا قیامت کے دن انسانوں سے نعمتوں کے متعلق سوال کیا جائے گا
امام جعفر صادق نے فرمایا
"اللہ تعالیٰ تمام بلند ہے
کے لوگوں سے کھانے پینے کا حساب کرے البتہ جن نعمتوں کا حساب ہوگا ہو ہم اھلبیت ہیں
اور آیت غدیر میں اس بات کا اشارہ دیا گیا ہے
امام علیہبالسلام غریبوں کی عزت اور غلاموں سے احسان سلوک رکھتے تھے
بدن مبارک سے پسینا جاری تھا تو کسی شخص نے کہا وہ خدمت ہم انجام دے تو مولا نے فرمایا.حلال رزق کی طلب میں گرمی اور تکلیف برداشت کرنا عیب نہیں عبادت ہے
امام علیہ السلام اپنے دور میں سب سے بڑے عالم.عابد اور زاھد تھے اکثر روزے رکھتے اور عبادت خدا اور نماز میں مصروف رہتے تھے
ایک دفقہ ابو حنیفہ امام علیہ السلام کو نماز کی حالت میں دیکھا اور کہا اے عبداللہ آپ نماز کی اتنی قدر زحمت کیوں لیتے ہو امام علیہ السلام نے فرماتا
تم نہیں جانتے ہو نماز تمام عبادتوں سے زیادہ خدا کے قرب کا سبب ہے
امام علیہ السلام کی شخصیت تاریخی تناظر میں جامع اور مکمل نظر آتی ہے
آپ علیہ السلام کے دؤر میں بنو آمیہ اپنے ہی کیئے ہوئے طلم کے رد عمل کا شکار ہوگیا تھا
بنو عباس امام حسین علیہ السلام کے خون کا انتقام اھلبیت علیہم السلام کی بصرت اور حفاظت اور عجمی مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کا نعرہ لگایا
بنو امیہ
سے حکومت چھین لی اس وقت کو عباسی انقلاب کہا جاتا تھا
امام علیہ السلام کی نظر میں وہ تبدیلی فقط ایک فتنے سے دوسرے فتنے کی جگھ کے علاوہ کچھ نہیں تھا
اس دؤر میں قتل.خون اور ظلم کی بازار گرم تھی حصولِ اقتدار کا نشا ذھنوں پر غالب تھا اسی لئے امام علیہ السلام کی پوری توجہ ملت اسلامیہ کے علمی.اخلاقی اور نظریاتی رواتیوں کو مستحکم کرنے پر مرکوز تھی یونانی ھندو اور چینی
تھذیب کے اثرات اسلامی فکر کے متاثر ہونے کا تمام زیادہ خطرہ تھا ان حالات میں سب سے زیادہ ضرورت اِس بات کی تھی کے اسلامی علوم کی تدوین کی جائے
حدیث فقھہ.کلام.تصرف.کیمیا اور طب بلکہ تمام علوم عقلیہ اور نقلیہ جس سے اسلامی فکر تھذیب عبارت ہے
اس کا سرچشمہ امام جعفر صادق علیہ السلام ہے امام علوم کی اشاعت کی ساتھ ساتھ عزاداری کو منظم کرنے پر خصوصی توجھہ فرمائی امام علیہ السلام نے نہ صرف عزاداری سیکھائی بلکہ عزاداری کا آصل مقصد کی طرف متوجھہ کیا
عزاداری امام حسین علیہ السلام کا ایک مقصد ظلم کے خلاف جھاد اور ظلم کے مقابلے میں صبر و استقلال کا مظاھرہ کرنا ہے
آخر کار ظالم حاکم 15 شوال سن 148 ھجری پر امام جعفر صادق علیہ السلام کو زھر دے کر شھید کرادیا
عمر مبارک 65 سال اور امامت کی مدت 24 سال تھی


0 Comments