![]() |
| YA ALI MDD |
امام علی علیہ السلام
نام۔ علی ، حیدر
والدِ گرام. ابوطالب عمران
والدہ گرامی. فاطمہ بنتِ اسد
لقبَ۔ امیر المومنین. کنیت. ابوالحسن.
اولاد. امام حسن.امام حسین. عباس. بیبی زینب.ام قُلثُم
تاریخ پیدائش 13رجب 600 عسیوی
جائے پیدائش. خانہ کعبہ
تاریخِ ضرب. 19 رمضان 40 ھجری
تاریخ شہادت. 21 رمضان 40 ھجری
جائے شہادت. مسجد کوفہ
عمر. 63
روضہ نجف اشرف
قاتل عبدالرحمان یبن ملجم
امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام
جس کی ولادت با سعادت 13رجب سنہ 30 عام الفیل بمطابق 600ع جمعے کے دن کعبہ اللّٰہ شریف میں پیدا ہونے کا شرف اور مرتبہ فقط علی علیہ السلام سے خاص ہے
حضرت علی علیہ السلام کے والد کا نام عمران علیہ السلام اور کنیت ابو طالب علیہ السلام ہے
امیرالمومنین کی والدہ کا نام حضرت بیبی فاطمہ بنت اسد بن ھاشم ہے اس کے لیے امیرالمومنین باپ اور ماء دونوں کی طرف سے ھاشمی ہے
حضرت علی علیہ السلام کی ولادت حضرت محمد صلی اللہ وآلہ وسلم کی ولادت کے 30 سال کے بعد ہوئی
جب رسول اکرم نے اپنی رسالت کا اعلان کیا تو حضرت علی علیہ السلام کی عمر مبارک 8 سال تھی
کعبہ اللہ شریف کے قریب سب سے پہلے نماز کی ضف قائم ھوئی تو اس ہیں حضرت علی علیہ السلام اور بیبی خدیجہ الکبریٰ سلام اللہ علیھا
بھی نے نماز ادا کی تھی
دعوت ذوالعشیرہ کے موقعی پر کم عمر ھونے کے باوجود حضرت علی علیہ السلام نے نبی کریم کی مدد والی دعوت پر لبیک کہا حضرت محمد ص نے امیرالمومنین کو اپنا بھائی.وصی.اور خلیفا قرار دیا
حضرت علی علیہ السلام جن پوری زندگی رسالت کی مدد کی اسلام تبلیغ اور عدالت کے قیام میں گذاردی دی پھر بھلے ھجرت کا خطرناک موقعہ ھو یا بدر.احد.حنین اور خندق کی جنگ کا میدان ہوے حضرت علی علیہ السلام کی طرح عدل و شجاعت میں دنیا میں کسی اور مثال نیں اس طرح علم اور حکمت میں اپنا مثال آپ تھے
حضرت امام علی علیہ السلام کی 63سال دنیاوی زندگی گذارنے کے بعد 21رمضان المبارک سن 40 ھجری پر شھید ہوگئے حضرت علی علیہ السلام کی شھادت عبدالرحمان ابن ملجم لعنتہ اللہ علیہ کی ضرب لگنے کی وجہ سے نماز کی حالت میں حضرت علی علیہ السلام کو زخمی کیا

0 Comments