والدِ گرام. امام علی رضا
والدہ گرامی. بیبی سکینہ
لقبَ۔ تقی۔جواد
کنیت. ابو جعفر
اولاد. امام علی نقی
تاریخ پیدائش 10 رجب 195 ھجری
تاریخ پیدائش 10 رجب 195 ھجری
جائے پیدائش. مدینی منورہ
تاریخِ ضرب. 29 ذوالقعد 220 ھجری
تاریخ شہادت 29ذ والقعد 220 ھجری
جائے شہادت. گھر مین
عمر. 25
روضہ کاظمین۔عراق
قاتل معتصم عباسی
امام علیہ السلام کا نام مبارک محمد اور کنیت ابو جعفر مشہور لقب تقی ہےآپ کی ولادت 10 رجب سنہ 195 ہجری کو ہوئی والدہ کانام امام علیہ السلام اور والے گرامی کا نام سبیکہ خاتون ہے شیخ مفید اور علامہ طبرسی اور مشہور عالم تحریر کرتے ہیں کہ امام علی رضا علیہ السلام کو امام محمد تقی السلام کے علاوہ اور کوئی پر فرزند نہ تھا
امام علیہ السلام کی ولادت سے پہلے لوگ امام رضا علی علیہ السلام کو بے اولادی کا طعنہ دیتے تھے لیکن جس طرح اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ اسلام اور حضرت زکریا علیہ السلام کو ضعیفی میں اولاد عطا کر کے حضرت اسحاق علیہ السلام اور حضرت یحییٰ علیہ السلام کو اپنی نشانی بنایا
اسی طرح امام علی علیہ السلام کو اس فرزند امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت اللہ کی قدرت کا دلیل ہے
امام محمد تقی علیہ السلام کی کم عمری کے باوجود منصب امامت پر فائز ہوئے تو دنیا امام علیہ السلام کی عملی بصیرت اور تبلیغ کی صلاحیت مولا علیہ السلامتدبر اور حکمت کو ہر طرح سے جان کر وہ محسوس کیا جو کہا جاتا ہے کہ اول اوسط اور اخر آل محمد سے محمد ہیں
وہ کتنا تو سچا قول ہے
جب مامون رشید امام علی رضا علیہ السلام کو مدینے سے خراسان کی طرف ہجرت پر مجبور کیا تو اسے امام محمد تقی علیہ السلام کی عمر مبارک 6 سال تھی
مامون رشید اور کا حکم تھا مولا رضا علیہ السلام کے اہل و عیال مدینے میں ہی رہیں
اس عالمِ غربت میں غریب الغربا پر آٹھ سال کی مختصر عمر میں امامت کی تمام بڑی ذمہ داری آئی
امامت کے عہدے سے انجان لوگ سمجھتے تھے کہ امام محمد تقی علیہ السلام علمی کمال اور روحانی اقدار سے محروم ہے جو آئمہ معصومین علیہ السلام کے لیے ہمیشہ امتیاز رہے ہیں
لیکن عباسی خلیفے نے جب امام علیہ السلام سے امتحان لینے کی خاطر سوال کیا کہ میرے ہاتھوں میں کیا ہے امام علیہ السلام نے اس لہجے میں جواب دیا حضور خاندانِ نبوت کا خاصہ ہے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اپنی قدرت سے دریا میں چھوٹی مچھلیاں پیدا کی ہے اُس وقت کے حکمران اپنے باز سے مچھلیوں کا شکار کرے ہم اہلِ بیتِ رسالت کے علم کا امتحان لیتے ہیں
امام علیہ السلام اپنے معیار تقویٰ کو برقرار رکھا مولا جی زندگی زہد اور تقویٰ کا ایسا مثالی نمونہ رھی
امام علیہ السلام کا تقی لقب مشہور ہوا
امام علیہ السلام کی شہادت 29 ذوالقعد 220 ھجری زھر کے سبب ہوئی


0 Comments