![]() |
| AL BAQEE |
امام حسن علیہ السلام
نام۔ حسن علیہ السلام
والدِ گرام. امام علی علیہ السلام
والدہ گرامی. فاطمہ بنتِ محمد ﷺ
لقبَ۔ مجتبٰی
کنیت. ابوالقاسم
کنیت. ابوالقاسم
اولاد. شہزادہ قاسم۔عبداللہ تاریخ پیدائش 15 رمضان المبارک 3 ھجری
جائے پیدائش. مدینی منورہ
شہادت کا سبب زھر
تاریخ شہادت. 28 صفرالمظفر 50 ھجری
جائے شہادت. گھر میں
عمر. 47 سال
قاتل جعدہ بنت اشعث
امام علیہ السلام کا نام مبارک امام حسن علیہ السلام کنیت ابو القاسم
اور مشھور لقب مجتبٰی ہے
امام حسن کی ولادت باسعادت 15رمضان المبارک سن 3 ھجری پر مدینے منورہ میں ہوئی
آپ کے والد کا نام حضرت علی علیہ السلام
اور والدہ کا نام فاطمہ بنتِ محمد صلی اللہ وآلہ وسلم ہے
آپ کی پرورش آپ کے جد رسول خدا ص اور والد حضرت علی اور بیبی فاطمہ
زھرا کے ہاتھوں میں ھوئی
امام حسن کی ذات مبارکہ ھمیشہ حضور صلی اللہ وآلہ وسلم کی شفقت اور محبت کا مرکز رھی
رسول اللّٰہ نے اپنی زبان مبارک امام حسن کے مُنہ میں دے تے تھے
اپنے بہت قریب بھٹاتے تھے اور اپنے سینے پر سولاتے تھے
رسول اپنے کاندوں پر سوار کیا کرتے تھے تو کسی شخص نے کہا کتنی حسِین سواری ہے تو رسول اللہ نے فرمایا کہ یہ بھی تو دیکھو کتنا خوبصورت سوار ہے اور بہت موقعو پر رسول نے فرمایا یہ میرے فرزند امام حسن اور امام حسین دونوں امام ہیں چاہے صلح کرین یا جنگ.
اور حضرت محمد مصطفٰی نے فرمایا کہ امام حسن امام حسین دونوں جنت کے جوانوں کے سردار ہیں امام حسن علیہ السلام نے پوری زندگی
اللہ تعالیٰ کے لیے جان و مال سے جھاد کرتے گذاری
مولا سے دوست یا دشمن دونوں ھمیشہ فضیاب ہوا کرتے تھے
مولا امام حسن علیہ السلام نے 25 حج پیدل کیے اور کہا مجھے شرم آتی ہے کے اپنے معبود کے گھر سوار پر جاؤں
سن41 حضرت علی علیہ السلام کی شھادت کے بعد ھدایت کی ذمیواری اور حکومت براہ راست مولا کو ملی یہ وہ دور تھا جب معاشرا داخلی تضاد اور قتل و غارتگری میں جکڑا تھا اسلام کی دشمن قوتیں اسلام کا لباس پھنے دین کی بربادی میں مصروف تھیں امیر شام کتنی مرتبہ امام علیہ السلام کو قتل کرنے کی سازش کی
آخر کار جعدہ بنت اشعث کے ذریعے اپنے ناپاک ارادے میں کامیاب ھوگیا
28 صفر المظفر سن 50 ھجری پر امام حسن علیہ السلام کو زھر دیا اور امام کو شھید کروادیا


0 Comments